Blog

Keep up to date with the latest news

30 Million Applied For Ehsaas Emergency Cash Program: Sania Nishtar

30 Million Applied For Ehsaas Emergency Cash Program

Dr Sania Nishtar shared here views that 30 Million Applied For Ehsaas Emergency Cash Program. But this program is offering this package to One Crore and 20 Lakhs. To know complete details how to collect this amount of Rs. 12000 from HBL or Bank Alflah watch complete video.

ڈاکٹر ثانیہ نے اپنے خیالات کا آظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ اس وقت تک تیس میلن لوگ ہمیں 8171 کے ذریعے ایس ایم ایس کر چکے ہیں۔ جن کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ مزید انہوں نے یہ کہا کے احساس کیش پروگرام ابھی صرف ایک کروڑ بیس لاکھ لو گو ں کی امدارد کر رہا ہے۔ پر اس کی امداد بڑھائی بھی جا سکتی ہے۔ مکمل تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں کہ اگر آپکا نام آگیا ہے تو پیسے کیسے نکالنے ہیں

آپ اہل ہیں یا نہیں اس کو دیکھنے کے لیے آپ نیچے کلک کر سکتے ہیں۔ آپکو ابھی پتہ چل جائے گا۔

30 Million Applied For Ehsaas Emergency Cash Program: Sania Nishtar