Blog

Keep up to date with the latest news

Ehsaas Program, Emergency Cash Program, کٹیگری 2 کب شروع ہو گی؟

Ehsaas Program, Emergency Cash Program, کٹیگری 2 کب شروع ہو گی؟

Ehsaas Program, Emergency Cash Program, کٹیگری 2 کب شروع ہو گی؟، How to receive money of Ehsaas in Category 2, Dr. Sania explained in her interview to Capital TV. She visited the center of Ehsaas Emergency Cash Program on dated April 15, 2020 in Islamabad. Ehsaas Program is a top trending Gareeb Dost Program to assist deserving families living in Pakistan. This post contains complete information when category 2 will receive their amount of Rs. 12000 under Ehsaas Emergency Cash Program.

ڈاکٹر ثا نیہ نشتر نے آج 15 اپریل 2020 کو اسلام آبار میں احساس ایمر جنسی کیش پروگرام کا دو رہ کیا اور سب مستحق لو گو ں سے ان کے حالا ت بھی دریا فت کیے۔جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔

آپکو مسیج کو نسا ملا ہے؟ پھر ثانیہ نشتر نے وہ مسیج بھی پڑھ کر سنا یا جو کچھ یو ں ہے۔ “محترمہ شمیم اختر ، آپ اپنا اصل شناختی کارڈ لے کر احساس پروگرام کے قریبی وصولی مرکز پر جا کر 15 اپریل سے 12،000 روپے وصول کریں۔

Ehsaas Program Full Details of Category 2

مزید انہوں نے خواتین سے سوالا ت پو چھے ۔ آپ کیا کام کرتی ہیں؟ آپ کے گھر والے کیا کرتے ہیں؟ جو رقم احساس پروگرام کے تحت حکو مت دے رہی ہے کیا وہ آپ کے لئے فائد ہ مند ہے؟ آپ کے خاوند کیا کام کرتے ہیں؟ آپ کا نام کیا ہے؟ یہ آپ کے نام کا مسیج آیا ہے؟

آپ اپنا ہی شناختی کارڈ لے کر آیئں ہیں؟ روزانہ آپ کی کتنی آمدن ہے؟ کتنوں دنو ں سے آپ کے ریڑھی بند ہے؟مسیج پر کیا لکھا ہو اہے ؟ پھر آپ کو کس نے پڑھ کے سنا یا تھا اگر آپ کو نہیں آتا؟

How to Apply in Ehsaas Emergency Program 2020

ان تمام سوالات کے جوابات سننے ک بعد معاون خصوصی سماجی بہوودثانیہ نشتر آبدیدہ ہو گئی اور یہ بھی کہا کہ خدارہ کو ئی ان غریب افراد کا حق نہ کھائے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا میں ان 3 مالکان کے پاس کھڑی ہوں جو اپنی فرنچائز چلا رہے ہیں حبیب بنک کنکٹ کی فرنچائز چلا تے ہیں ، اور آج وہ ہمارے کیمپس میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

کیو نکہ کیمپس میں پیمیٹ آسانی ہو سکتی ہے۔ تو میں ان کو یہ بتا رہی تھی کا کابینہ نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جو آپ کی کمیشن پے جو وفا قی حکومت چوبیس فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کاٹ رہی ہے۔ وہ کابینہ نے معاف کروا دیا ہے۔ اور آج اس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا جا ئے گا۔

حکومت پاکستان چاہتی ہے کہ احساس کیش کی رقم سے زیادہ سے زیادہ آپکو کمیشن ملے مزید تفصیلات کے لیے آپ یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

ڈاکٹر ثانیہ نے جی-10 کا دورہ کیا احساس پروگرام کا دورہ کیا۔ جہاں پر مستحقین خواتین میں بارہ ہزار فی کس خاندان سے امدادی رقم تقسیم کی گئی ۔

SMS CNIC To 8171

اس موقع پر پاکستان ٹیلی وییثزن سے بھی خصوصی گفتگو کی ہے جو آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا آج ہمارے لئے یہ دن اس لیے اہم ہے کہ جو ہماری دوسری کیٹیگری کے لو گ ہیں یعنی کہ دوسرے مرحلے کہ جو لو گ ہیں جو کہ آحساس کفالت میں شامل نہیں ہیں

یہ بالکل نئے لو گ ہیں آج انکی رقم کی ترسیل کا مرحلہ شروع ہواہے ان کو رات میں ایس ایم ایس کر دئے گئے تھے اور آج سے ان کو رقم دی جا رہی ہے۔

تو یہ پہلی دفعہ ہےجو ان لو گو ں سے میر ی ملا قعا ت ہو ئی ہے۔ اور میرے واقع آنکھوں میں آنسو آگئے جس قسم کے لو گوں سے میں ملی ہوں۔

Who are Eligible to Ehsaas Program?

ہم نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ کیٹیگری 2 کا جو مرحلہ ہے اس سے پہلے ہم خواتین سے شروع کریں گے کیونکہ کیٹیگری 2 میں جو 75 ہزارلو گوں پر مشتمل ہے

اس میں ابھی 8۔1 ملین کی رقم جاری ہو ئی سارے بینکو ں کو، اور اس 8۔1 ملین میں صرف 35 فیصد خواتین کی تعداد ہے۔

جو ہم نے یہ فیصلہ کیا تھا ہم خواتین سے شروع کریں گےکیونکہ کفالت کی لسٹیں ابھی پو ری طرح مکمل نہیں ہو ئی اور جب یہ خواتین ہو نگی تو لوکل منیجمنٹ میں آسانی ہو گی۔

رپورٹر نے بھی ان سے بہت خاص سوال پوچھا کہ میڈم ہمیں یہ بتائیں یہ عمل کب تک پو را ہو گا؟ جو لوگ ابھی رہ گئے ہیں ، بہت پریشان ہیں ان تک آپ کا پیغام چلا جائے۔

ڈاکٹر ثانیہ نے اپنے خیالات کا اظہا ر کرتے ہو ا کہا کہ ہمار ا یہ پروسیجر یہ ہے کہ 8171پر ایس ایم ایس آتا ہے اس ایس ایم ایس سکیم ختم ہو نے کی مد ت 19 اپریل ہے۔ جب ایس ایم ایس آتا ہے اس کی جانچ پڑتا ل ہو تی ہے۔

Total Amount Distributed in Category 1 and 2 of Ehsaas Program

جو حقدار لو گ ہو تے ہیں انہیں اس وقت مسیج بھی مل جاتا ہے۔ کہ آپ احساس ایمر جنسی کیش کے حقدا ر ہیں او ر اپنی رقم فلا ح تاریخ سے وصول کریں۔

انہوں نے اس پر زور دیا کہ اگر کسی کو 8171 کی طرف سے مسیج نہیں آتا وہ اپنے گھروں سے نہ نکلیں-

یہ ساری وہ خواتین آئی ہو ئی ہیں جن کو رقم کا مسیج آیا ہے اور اپنا شناختی کارڈ لے کر آئی ہیں۔ ٰ

ابھی خواتین کو رقم دی جا ریی ہیں اس کے فورا بعد مرد حضرات کو بھی رقم دے دی جا ئے گی۔

مکمل تفصیل لیے ان کی اپنی آپ زبانی سنیں جو نیچے دیئے گئے لنک میں مو جو د ہے۔

Ehsaas Program, Emergency Cash Program, کٹیگری 2 کب شروع ہو گی؟

Ehsaas Program, Emergency Cash Program, کٹیگری 2 کب شروع ہو گی؟

Comments are closed.