Faisal Edhi victimized by COVID-19, Faisal Edhi Health Condition
Latest updates regarding Faisal Edhi victimized by COVID-19, Faisal Edhi Health Condition.
ہم ٓٓآپ سے تازہ تریں خبریں شیئر کر رہے ہیں کہ فیصل ایدھی بھی کرونا وائرش کا شکا ر ہو چکے ہییں۔
Read More: Ehsaas rashan pas gov pk – Ehsaas Ration Program, Apply
The head of Pakistan’s major and renowned charity organization Edhi Foundation, Faisal Edhi has become a victim of coronavirus (COVID19) on Tuesday.
پاکستنا ن کی سب سے بڑی اور مشہور عطیہ ایدھی فاوئنڈیشن تنظیم کے سربراہ فیصل ایدھی بھی کرونا وائرس کا شکا ہو گئے ہیں۔
Source confirmed that after getting his report, he at once isolate himself in
Islamabad. Last week Faisal Edhi donated RS 10 million in PM’s Corona Relief Fund while having a meeting with Prime Minister in PM’s office.
اس رپورٹ کے ملنے کا بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود کو اسلا م آبا د میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ پچھلے ہفتے ہی فیصل ایدھی نے وزیر اعظم کو کرونا فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک ڈونیٹ کیا تھا اور وہ بھی وزیر اعظم ہا و س میں ہی۔
Read More: Download Letter of reduction in private schools fees of Punjab 20% discount
Saad Edhi asked all of his father’s contacts that they all should go to the test
especially the people who met Faisal Edhi last week.
سعاد ایدھی نے ان تما م لو گو ں کو کہا کہ آپ اپنے کرونا کا ٹیسٹ کروائیں جو ان کے والد سے ملا قا ت کر چکے ہیں۔
Edhi’s family is under the procedure of giving blood samples for the tests, while his son Saad Edhi resulted negative of COVID-19.
ایدھی خاندان بھی اس وقت بلڈ کے نمونے دے چکے ہیں کہ معلوم کیا جا سکے انہیں کرونا کے علامات ہیں کہ نہیں ، جبکہ سعاد ایدھی کا کر ونا ٹیسٹ نیگٹیو آ چکا ہے۔
Read More: PIMS has become the victim of the covid 19, PIMS employees
His family confirmed that after working with the patients of coronavirus he
insisted to undergo test process. While having severe headaches and fever he went towards that on April 16. The doctor has recommended me to self-isolate for a week, Edhi said.
ان کی فیملی نے تصدیق کر دی ہے کہ بہت سے کرونا وائرس مریضوں سے مل کر انہوں نے سوچا کہ بذات خود ان کو بھی ٹیسٹ کروا لینا چا ئیے ۔ جیسا کہ کچھ دنو ں سے انہو ں شدید سر درد اور بخار رہا جس کی وجہ وہ 16 اپریل کو ٹیسٹ کروانے گئے۔ فیصل ایدھی نے کہا کہ مجھے ڈاکٹر نے ایک ہفتے کیے لیے قرنطینیہ کرنے کے لیے کہا ہے۔
Read More: ASI arrested as an agent of raw in Karachi
An interview of Faisal Edhi conducted by a channel last week also had suggested, going to the test for COVID-19 and advised to stay at home.
پچھلے ہفتے ایک جنی چینل کو فیصل ایدھی جب انٹر ویو دے رہے تھے ، اس وقت بھی انہیں تجویز دی گئی تھی کہ اپنا کرونا کا ٹیسٹ کروئیں اور گھر پر قیا م کریں۔
1 | Punjab Jobs |
2 | Islamabad Jobs |
3 | Sindh Jobs |
4 | KPK Jobs |
5 | Balochistan Jobs |
6 | AJK Jobs |
7 | Gilgit Baltistan Jobs |
8 | Latest MCQs |
9 | News & Updates |