How To Write Application in Urdu for Government Job Sample
بخدمت جناب ڈپٹی کمانڈنٹ سی او ڈی راولپنڈی
عنوان: درخواست برائے تقرری نائب قاصد
!جناب عالی
گزارش ہے کہ بندہ کو ذرائع سے پتہ چلاہے کہ آپ کے ادارہ میں نائب قاصدکی کچھ آسامیاں خالی ہیں اور درخواستیں مطلوب ہیں۔ بندہ اس میں بطور نائب قاصد اپنی خدمات سرانجام دے کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔ بندہ کے کاغذات درخواست کے ساتھ منسلک ہیں۔ بندہ کے اپنی کچھ معلومات شئیر کی ہے جو کچھ یوں ہے۔
نام | |
ولدیت | |
تاریخ پیدائش | |
تعلیم | |
مکمل پتہ | |
ٹیلی فون نمبر |
بندہ کو اس بات کا یقین کہ اس کی تعلیم ، پیشہ وارانہ مہارت اور تجربہ آپ کی ضرورت کے عین مطابق ہے۔ اور بندہ کو اس بات کا یقین ہے کہ بندہ کی مہارت آپ کے ادارے اور ملک وقوم کے لئے فائدہ مندثابت ہو گی۔
مہربانی فرما کر بندہ کا انتخاب کر کے شکریہ کا موقع دیا جائے۔ بندہ اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گا۔
عین نوازش ہوگی۔
العارض
تبسم رضا ولد عبدالمجید
مکمل پتہ
فون نمبر
Keywords:
urdu application format
urdu application pdf
job application form in urdu pdf
application for the post of urdu
sample application for government job in pakistan
application for job
application for job in english
application for teaching job