Blog

Keep up to date with the latest news

SMS CNIC to 8171 in Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – How to Apply Online Full Detail

SMS CNIC to 8171 in Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – How to Apply Online Full Detail

All the needy, deserving and daily wagers will get Rs. 12,000 each family through ‘Emergency Cash Program 2020’. SMS service 8171 started / launched by Government of Pakistan for most deserving families to get benefit from top trend Ehsaas Cash Program. Most needy and deserving persons SMS CNIC to 8171 in Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – How to Apply Online full detail.

SMS CNIC to 8171 in Ehsaas Emergency Cash Program 2020 - How to Apply Online
SMS CNIC to 8171 in Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – How to Apply Online

Read More: Agreed to open 600 NADRA offices for Ehsaas Cash Program Verification, احساس کیش پروگرام تصدیق کیلئے 600 نادرا دفاترکھولنے پر اتفاق

There are total 4 crore plus applicants applied for this Emergency Program through SMS service 8171, said by Dr. Sania Special Assistant Prime Minister Imran Khan. Yesterday, they have begun the journey of Ehsaas Emergency Cash Program by handed over the handsome amount of Rs. 12,000 to each family who deserves. All the candidates are receiving their amount. This Emergency Program 2020 will distribute total amount of One Crore and Twently Lakhs among deserving people. Those having message from 8171 after sending their CNIC i.e., you are enroll in Ehsaas Program 2020. Now upcoming message will come at that number from where u last time send your CNIC to 8171.

How to Receive Amount of Ehsaas Program?

So if you did this last time to send someone’s CNIC to 8171, its your humble duty to inform him/her to visit center and collect amount of Ehsaas Emergency Program 2020. An applicant will receive this amount offered by Government of Pakistan named as Ehsaas Program after biometric verification.

Prime Minister Ehsaas Emergency Cash Program 2020

اب ہم آپ کو ساری بات تفصیل سے بتائے چلتے ہیں کہ جو احساس پروگرام شروع کیا گیا ہے آخر یہ کیسے کام کرتا ہے ، کس طرح اپلائی کرنا ہے، کیسے پیسے وصول کرنے ہیں اور کتنا وقت لگتا ہے۔جو کے مندرجہ ذیل نکات میں نیچے بیا ن کئے گئے ہہیں۔۔

یہ پروگرام وزیر اعظم عمران خا ن کی طرف سے مارچ میں شرو ع کیا گیا تھا جس کا مقصد اس کرونا وائرس سے متا ثرہ غریب اور مستحق لو گوں کی مد د کی جا سکے۔

یہ مکمل ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو 144 ارب رقم مرحلہ بہ مرحلہ دی جا نی تھی۔

اس کے لیئے بہت ہی آسا ن نظا م متعارف کروا یا گیا کہ ہر کو ئی گھر بیٹھے اپلا ئی کر سکے ۔ جیسا کہ آپ اپنے مو با ئل سے اپنا شنا ختی کارڈ نمبر 13 ہندسوں پہ موجود 8171 پر بھیج کر اپلا ئی کر سکتے ہیں جو ابھی تک جا ری ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر جن کو اتنی بڑی ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ ان سب معاملا ت کو سنبھالیں ۔

اب باقائد ہ جمعرات سے اس رقم کو دینا شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بہت سے خاندانوں کو رقم دے کر امداد کی جائے گی۔ حکو مت پاکستان کے مطابق اڑھائی ہفتوں کے مختصر وقت میں 144 ارب خالصتا مریٹ پر بانٹیں گے۔

پہلے مرحلہ میں جن خواتین کو ابھی پیسے مل رہے ہیں یہ وہ خواتین ہیں جو پہلے سے احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہیں جن کو اب مبلغ بارہ ہزار روپے صرف (12000) دیے گئے۔اور یہ ٹوٹل 45 لاکھ خاندان ہیں۔

یہ وہ خواتین ہیں جن کا ڈیٹا پہلے ہی حکومت کے پاس موجود تھا۔

اگر ہم اس کو کیٹگری 1 کا نا م دیں تو بجا نہ ہو گا ۔

اسکا مکمل چارٹ کچھ یو ں جو نیچے دیا گیا ہے۔

How to Apply in Ehsaas Cash Program 2020 Via SMS

2,000*48,000
3,000*412,000

اگر آپ کو ابھی تک احساس ایمر جنسی کیش پروگرم سے بار ہ ہزار کی رقم نہیں ملی تو مایو س نہ ہوں۔ اگر آپ سے سکیم کے لیے اہل ہیں ۔ جو افراد اس کے لیے اہل ہیں ان کو نیشنل اکنامک ڈیٹا بیس سے چیک کیا جا رہا ہے۔ اس کے فی خاندان بار ہزار دیا جا ئے گا۔

اور اس مرحہ کو کیٹگری 2 کا نا م دیا گیا ہے۔

انشاللہ اب جلد ہی دوسرے مرحلہ کا آغاز بھی کر دیا جائے گا۔ اگر آپ مستحق ہیں اور 8171 پرایس ایم ایس بھی کر چکے ہیں تو جلد ہی آپ کو ایک مسیج آئے گا ۔ پھر آپ بھی اس احساس ایمر جنسی کیش پروگرام سے رقم لے کر فائد ہ اٹھا سکیں گے۔

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ڈیٹا گورنمنٹ آف پاکستان کے پا س پہلے سے مو جو د ہے جو انہؤں نے مختلف سروے سے اکٹھا کیا تھا۔

اور وہ لو گ جن کو ضلع انتظامیہ کا مسیج آیا تھا جب 8171 اپنا شناختی نمبر بھیجا ہے اور انہوں نے اپنا ڈیتا ضلع انتظامیہ کو دیا ہے یا احسا س نادرہ پورٹل پر اپنی آن لائن رجسٹریشن کر چکے ہیں ۔ ان کو بھی فی خاندان بارہ ہزار کے حساب سے روپے ملے گیں ۔

اور انہں کیٹگری 3 کا نام دیا گیا ہے۔

Apply Online in Ehsaas Rashan Program

جو غریب اور حقدار افراد جس نمبر سے 8171 پر مسیج کر چکے ہیں ان کو اسی نمبر پر 8171 کی طرف سے جواب آئے گا اگر وہ اہل قرا ر دیئے جا چکے ہیں۔ اب ان لو گو ں کا فرض بنتا ہے کہ جن کا اپلا ئی کیا تھا انہیں بتا ہیں ۔ تاکہ وہ جا کر اپنی رقم وصول کر سکییں۔

مزید برآں جب آپ کو 8171 کی طرف سے میسج آئے گا کہ آئیں اور اپنی رقم بارہ ہزار وصول کریں تو اس کے ساتھ وقت اور جگہ بھی نامزد کی جاوئے گی۔ تعداد زیا دہ ہو نے کی وجہ سے یہ سلسل وار مرحلہ ابھی سکو لو ں میں شروع کیا گیا ہے۔ جبکہ رش کم کرنے کے لیے اس کو یونین کو نسل پر بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔

آپ نے اس با ت کا خیا ل رکھنا ہے کہ مسیج پر تاریخ پڑھے بغیر کسی دکان یا بنک نہیں جا نا ہے۔ ہر فرد کو مرحلہ واد طے شدہ تاریخ اور وقت پر ہی رقم وصو ل کرنے جانا ہو گا۔

اس لیے برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیا دہ شیئر کرو کہ ہماری مایئں بہنیں زیا دہ تنگ نہ ہو کیونکہ صرف طے شدہ وقت پر ہی بارہ ہزار ملے گیں۔

ایک بہت ہی خاص بات کے جنہں یہ ایس ایم ایس آیا تھا کے آپکی اہلیت کے بار ے میں کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد مطلع کیا جا ئے گا۔

میں آپ کو ایک بات واضح کر دوں کہ جب تک آپ کو 8171 سے میسج نا آجا وئے آپ رقم وصول کرنے کے لیئے نہ جاہیئں ۔ جب آپ کو رقم اور تاریخ کا مسیج آئے 8171 سے تبھی آپ وصول کرنے جا سکتے ہیں۔

ایک ضروری ہدایت آپ سب کے لیے کہ جب آپ رقم لینے جایئں گے تو کسی ایجنٹ یا نمائندہ کو ایکسٹرہ پیسے دینے کی ضروت نہیں ۔ آپ کو انشاللہ 12 ہزار کا مسیج آئے گا اور بارہ ہزار ہی ملے گیں۔

کافی دو ستوں نے ما یو سی کا اظہا کیا تھا کے کو ئی پیسے نہیں ملے گیں تو پیسے ملنا شروع ہو گئے ہیں ۔ اگر آپ خو د غریب یا مستحق ہیں تو جلد ی سے اپلا ئی کریں ۔ آپکے جاننے والہ کو ئی ہو اسکا بھی اپلا ئی کریں۔

ایک نئی خبر بھی آپ سے شیئر کر تے ہیں کہ اب پی ٹی اے نے بھی 8171 پر ایس ایم ایس کرنے کا چارجز ختم کر دیے ہیں۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس احسا س پروگرام سکیم کے لیے اہل ہیں یا کو ئی ایسا جسے آپ جانتے ہوں ابھی 8171 پر 13 ہندسوں والہ شناختی کارڈ نمبر بھیجے اور اس مو قع سے بھر پور فائد ہ اٹھا یئں۔

Prime Minister Ehsaas Emergency Cash Program 2020

As we all know the SMS service of Ehsaas Emergency Cash Program started from last two weeks. Ehsaas Program is one of the leading and most helping Cash Program for all the needy, deserving and daily wagers.

Let’s discuss some important points of PM Ehsaas Program 2020 in Urdu. All the relevant and informative points are given below:

جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ ایس ایم ایس کا 8171 کے ذریعے اجرا ہو چکا ہے

وزیر اعظم عمرا ن خان نے کچھ دن پہلے اس 8171 ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا تھا ۔ اس ایس ایم ایس سروس کا سب سے بڑا فائد ہ ایک غریب کو ہو جو گھر بیٹھے تما م انفارمیشن سے با خبر رہے گا۔

عمران خان نے غریبوں اور مستحق افراد کی اس مشکل وقت میں مدد کے لیئے اس احساس پروگامسکیم کا آغاز کیا تھا۔ اگر آپ کو خو د محسو س ہو تا ہے، کہ آپ اس سکیم کے لئے اہل ہیں یا کو ئی ایسا فرد جو حقدار ہو تو جلد ی سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کرے۔ اسے سکیم کے تحت مستحق افراد کو 4 ماہ کے لیے 12 ہزار دیے جا ئیں گے۔

Apply Online in Insaaf Imdad Program

اگر آپ مستحق ہیں تو وقت ضائع کیے بغیر 8171 پر ایس ایم ایس کریں اگر وہ اہل قرار پائے گئے تو انہں فی خاندان بارہ ہزار دئے جایئں گے۔

اس میں ایک ضروری بات ان خواتین کے لیے بھی بتا ئے چلتے ہیں جو پہلے سے بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت نو ہزار ماہا نہ وصول کر رہی ہیں و ہ اس سے فائد ہ نہیں اٹھا سکیں گی ۔ تو برائے مہربانی اپلا ئی نہ کریں

اگر گھر میں کو ئی بھی فرد کا بل (مو بائل یا پی ٹی سی ایل) ایک ہزار یا اس سے زیادہ ہو گا وہ بھی نا اہل قرار پا یا جا ئے گا۔

ایسی خواتین جو طلا ق شدہ ہیں پر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ ہولڈر تھے وہ بھی اس سکیم سے نا اہل مانی جائیں گی۔

اگر گھر میں کسی شخص کا پاسپورٹ بنا ہو اہو، چاہے وہ بچہ ، بیوی یا خاوند ہی کیو ں نہ ہو وہ بھی یہا ں اپلا ئی کرنے کے لئے اہل نہ ہو گا۔

احساس پروگرام کے تحت وہ بھی نا اہل ہیں جن کو ماہا نہ پینشن ملتی ہے۔

جن افراد کے بنک اکاونٹ میں 25 ہزار سے زیادہ رقم ہوئی وہ بھی نا اہل قرار پا ئے گئے ہیں۔

جن کو یہ مسیج آتا ہے کہ رجسٹریشن کے لیئے اپنے متعلقہ ضلع انظامیہ سے رابطہ کریں وہ اب نادرہ آن لائن پو رٹل پر آن لائن فارم فل کر سکتے ہیں۔

Apply Onine in NADRA for Ehsaas Emergency Program

خاندان میں سے کو ئی ایک بھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کرے تو اسے کچھ یو ں جواب آئے گا۔ آپ کے والد یا شو ہر اس احساس ایمر جنس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔ تو جلد آپ کو 8171 کی طرف سے آگا ہ کر دیا جا ئے گا کہ اپنی رقم وصو ل کریں۔

SMS CNIC to 8171
SMS CNIC to 8171 – Ehsaas Emergency Cash Program 2020

How to Apply in Ehsaas Emergency Cash Program 2020?

  1. Send Your CNIC without dashes to 8171. The government of Pakistan is trying to do all this steps easier to deserving people. Applicant should send the ID Card number carefully to 8171.
  2. Now there is no charges to send CNIC number to 8171.
  3. If you know the poor people then help by sending their ID card number to 8171 without dashes.

احساس ایمر جنسی کیش پروگرام 2020 میں اپلا ئی کس طرح کرنا ہے؟

آپ نے اپنا 13 ہند سوں والا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کرنا ہے جس میں کو ئی بھی ڈیشز نہ ہوں۔ شناختی کارڈ نمبر بھیجنے سے پہلے اچھی طرح تسلی کر لیں

اب حکومت پاکستان کی طرف سے 8171 پر ایس ایم ایس کرنے سے کو ئی بھی پیسے نہیں کٹے گیں۔

اگر آپ بھی کسی غریب یا مستحق افراد کو جانتے ہیں تو ان کا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اور ان کی مدد کر کے ثواب کما ئیں۔

SMS CNIC to 8171 in Ehsaas Emergency Cash Program 2020 – How to Apply Online

Comments are closed.