Blog

Keep up to date with the latest news

اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی، پاکستان: وزارت تعلیم نے عید الفطر کے فوری بعد اساتذہ کی ریشنلائزیشن (چھانٹیاں) دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس لاک ڈاون کے باعث ریشنلائزیشن موخر کر دی گئی تھی جو اب دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ریشنلائزیشن مو سم گرما کی چھٹیوں میں مکمل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ، ریشنلائزیشن کا فارمولہ پہلے ہی تیار کیا جا چکا ہے۔ ایک کلاس چالیس طلبہ کی بنیاد پر ریشنلائزیشن کی جائے گی اور 15 جولائی تک ریشنلائزیشن سے سرپلس ہونے والے ٹیچرز کی دیگر سکولوں میں تعیناتیاں بھی مکمل کر لی جائیں گی۔

مزید خبریں: پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ